چکن کاربونارا رسوٹو

چکن کاربونارا رسوٹو

اجزاء

1 1ٹیبل اسپون ویجٹیبل آئل، 1پاؤنڈ بون لیس ، اسکن لیس چکن بریسٹ ٹکڑوں میں کٹا ہوا۔ 10.75اونس چکن سوپ کی کنڈنسڈ کریم، 1کپ فروزن مٹر، 1 1/2کپ دودھ، 2 کپ سفید چاول ، 1/4کپ بیکن بٹس، 1/4کپ گریٹڈ پرمیسن چیز۔

ہدایات

1درمیانے درجہ حرارت پر ایک بڑے اسکلیٹ میں تیل گرم کریں، اس میں چکن شامل کریں اور 4سے 5منٹ تک پکائیں اور ہلاتے جائیں۔ 2 سوپ، مٹر اور دودھ شامل کریں، اسے ابال لیں ، چاول میں ڈال کر ہلاتے جائیں۔ اس کے بعد ڈھک دیں ۔ درجہ حرارت کم کر دیں۔ 3سے5منٹ تک رہنے دیں۔3 بیکن بٹس اور پرمیسن چیز میں ہلائیں