تھری بین سلاد

تھری بین سلاد

اجزاء

کپ کٹے ہوئے سبز مٹر، کپ لال لوبیا( یا 15اونس کین), 2کپ گاربینزو بینز، ( یا 15اونس کین) 1درمیانی سرخ پیاز، 1 درمیانی ہری مرچ کٹی ہوئی، ایک کپ کنولا آئل، ایک کپ سفید سرکہ، ایک کپ چینی، ایک ٹی اسپون نمک، 1/4ٹی اسپون سفید مرچ

ہدایات

۔1 سبز بینز کو پکائیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔2 کینڈ بینز کو خشک کریں اور rinseکر لیں۔3 پیاز اور مرچ کے ساتھ بینز کو tossکر لیں۔4 آئل کو باقی تمام اجزاء کے ساتھ ملائیں اور بینز پر انڈیل دیں۔5پیش کرنے سے کم از کم 4گھنٹے قبل chillکریں-6 رات بھر یا اس سے زیادہ عرصے تک رکھنے سے فلیور مزید بہتر ہو جاتا ہے